تازہ ترین
ملتان : خسرے کی وباء بے قابو ہونے لگی

ملتان : خسرے کی وباء بے قابو ہونے لگی

ملتان : (10 فروری2018) ملتان میں خسرہ کی وباء بے قابو ہونے لگی،خسرہ سے متاثرہ بچی کو نشتر اسپتال میں داخل کرادیا گیاہے۔

خسرہ سے متاثرہ چاہ شہادت والا کے علاقے سہیوڑا چوک سے تعلق رکھنے والی تین سالہ عائشہ فاطمہ کو نشتر اسپتال میں داخل کرلیا گیا ہے۔ بچی سات روزسے شدید بخار میں مبتلا تھی۔ڈاکٹرز نےننھی کلی کو خسرہ سے بچاؤ کی فوری طور پر ویکسی نیشن لگادی ہے جس کے بعد عائشہ کی حالت پہلے سے کافی بہتر بتائی جاتی ہے۔ تین سالہ عائشہ فاطمہ کو خسرے سے بچاؤ کی نو ماہ قبل ایک بار ویکسی نیشن بھی کروائی تھی۔

:یہ بھی پڑھیے

ملتان: سوائن فلو سے مرنے والوں کی تعداد 40تک جا پہنچی

خیبرپختونخواہ: فرانزک ڈی این اے لیبارٹری کا افتتاح

 

 

Comments are closed.

Scroll To Top