تازہ ترین
ملتان: اسپتالوں میں ڈاکٹر اور نرسز نیند کے مزے لینے میں مصروف

ملتان: اسپتالوں میں ڈاکٹر اور نرسز نیند کے مزے لینے میں مصروف

ملتان:(19 جولائی 2018) ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور نرسز سے مزے۔ عملی دوران ڈیوٹی سوتا رہا۔ مریضوں کے لواحقین اسپتال کی صفائی کرنے میں مصروف ہیں۔ملتان کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال کا برا حال ہے۔ نشتر اسپتال میں وارڈ نمبر چودہ میں دوران ڈیوٹی نرسز خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف وارڈ کے فرش پر پانی پھیلنے کے بعد تیمادار اپنی مدد آپ کے تحت صائی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔مریضوں کے تیماداروں کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر اور نرسز تو روز سوتے ہیں شکایت کی تو ڈاکٹرز علاج نہیں کریں گے۔ ساتھ ہی لواحقین نے چیف جسٹس سے نشتر اسپتال کا دورہ کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ملتان میں چار بچوں کی بیک وقت پیدائش

ملتان میں چار سالہ ننھی بچی زیادتی کا شکار

Comments are closed.

Scroll To Top