ملالہ یوسف زئی ایشیا کے 100 ذہین افراد کی فہرست میں شامل

ویب ڈیسک:(28 ستمبر 2018) گل مکئی ملالہ یوسف زئی کو ایشیا کے 100 ذہین افراد کی فہرست میں شامل کر لیا گیا ہے۔ پاکستان کی باہمت بیٹی ملالہ یوسف زئی نے دنیا کی کم عمر ترین نوبل انعام یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ کئی اعزازات اپنے نام کیے ہیں تاہم اب انہیں ایک اور اعزاز … Continue reading ملالہ یوسف زئی ایشیا کے 100 ذہین افراد کی فہرست میں شامل