تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا آج سے ہڑتال کا اعلان

مقبوضہ کشمیر ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کا آج سے ہڑتال کا اعلان

سرینگر (14 ستمبر 2017) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اپنے صدر میاں عبدالقیوم کو بھارت کے قومی تحقیقاتی ادارے کی طرف سے عدالت میں طلب کرنے کے خلاف آج سے ہڑتال کر رہی ہے۔

ایسوسی ایشن نے سرینگر میں ایک بیان میں کہا ہے کہ ان کے صدر کی عدالت میں طلبی کا مقصد حریت پسند قیادت کو خوفزدہ کرنا ہے۔ میاں قیوم کی نئی دہلی سے واپسی تک ہڑتال جاری رہے گی۔

یہ بھی پڑھیئے

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر بھارتی ظلم و ستم :پولیس اہلکار کا مستعفی ہونے کا اعلان

Comments are closed.

Scroll To Top