مقبوضہ کشمیر: قابض فوج پر 3 روز میں دوسرا حملہ

سرینگر (12 فروری 2018) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر 3 روز کے دوران دوسرے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگیا۔ مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے علاقے کرن نگر میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے کیمپ پر 2 مسلح افراد نے حملہ کیا۔ حملہ آوروں نے کیمپ میں داخل ہونے کی کوشش … Continue reading مقبوضہ کشمیر: قابض فوج پر 3 روز میں دوسرا حملہ