تازہ ترین
مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے اندھا دھند فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر (11 ستمبر 2017) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی کا کھیل جاری ہے۔ اندھا دھند گولیاں برسا کر 2 کشمیری نوجوانوں کو موت کے منہ میں پہنچا دیا۔

شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی شناخت سریار احمد وانی اور داؤد الہی خان کے نام سے ہوئی ہے۔ قابض بھارتی فوج نے تلاشی کے نام پر کلگام ڈسٹرکٹ میں یہ دہشت گردی دکھائی۔

کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد پوری وادی میں بھارت مخالف احتجاج کی لہر تیز ہوگئی ہے۔ جبکہ مودی کی قابض فوج گھر گھر سرچ آپریشن شروع کرچکی ہے۔

یہ بھی پڑھیئے

مقبوضہ کشمیر بھارتی ظلم و ستم :پولیس اہلکار کا مستعفی ہونے کا اعلان

فلم ’’راضی‘‘ کی عکس بندی کیلئے عالیہ بھٹ مقبوضہ کشمیر پہنچ گئیں

Comments are closed.

Scroll To Top