تازہ ترین
مقابلہ حسن کے دوران ماڈل سوئمنگ پول میں جاگری

مقابلہ حسن کے دوران ماڈل سوئمنگ پول میں جاگری

میڈرڈ: (26 ستمبر 2017) اسپین میں مقابلہ حسن کے دوران سوئمنگ پول کے کنارے کیٹ واک کرتی ہوئی ماڈل پانی میں جاگری۔ دیکھنے والے ہنسے بنا نہ رہ سکے۔

اسپین کے شہر کاسٹلا لامنچا میں ہسپانوی دوشیزہ کیٹ واک کے دوران سوئمنگ پول میں جاگری۔ پلر میگرو نامی خوبرو ماڈل کا پیر پھسلا تو توازن بے قابو ہوگیا، جس کے نتیجے میں وہ سوئمنگ پول میں ایسی گریں کہ شرم سے اور ویسے بھی پانی پانی ہی ہوگئیں۔

یہ بھی پڑھیے

روسی ماڈل دنیا کی دراز ترین خاتون قرار

فلپائنی دوشیزہ کی خوبصورتی کو امر کرنے کی خواہش پوری ہوگئی

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top