معروف سفارتکار جمشید مارکر انتقال کرگئے

کراچی(21جون، 2018)ملک کے معروف سفارتکار جمشید مارکر آج صبح کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی عمر 96برس تھی۔ سب سے زیادہ ملکوں سفیر رہنے کی وجہ سے ان کانام گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں بھی درج ہے۔وہ 1922میں پیداہوئے تھے۔ وہ تین دہائیوں کے اندر امریکا کےعلاوہ درجنوں ممالک میں پاکستان کے سفیر … Continue reading معروف سفارتکار جمشید مارکر انتقال کرگئے