تازہ ترین
مظفر گڑھ : گیس سلنڈر دھماکہ، 2 بچے شدید زخمی

مظفر گڑھ : گیس سلنڈر دھماکہ، 2 بچے شدید زخمی

مظفر گڑھـ : (07 فروری2018) مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی کے علاقے بنڈہ اسحاق میں گھر میں موجود گیس سلنڈر دھماکے سے پھٹ گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق بنڈہ اسحاق کے ایک گھر میں سلنڈر دھماکے باعث گھر مٰیں موجود دو بچے شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر بچوں کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال مظفرگڑھ منتقل کردیا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق بچوں کی عمریں چھ سے آٹھ سال کے درمیان ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دونوں بچوں کی حالت اس وقت خطرے میں ہے۔

:یہ بھی پڑھیے

فیصل آباد: ٹریفک حادثہ، 2 خواتین جاں بحق

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، دو زخمی ہو گئی

Comments are closed.

Scroll To Top