مشال کیس: پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ

پشاور: (07 فروری 2018) خیبرپختونخواہ حکومت نے مشال کیس فیصلے میں بری ہونے والے ملزمان کے خلاف ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف حکومت نے مشال قتل کیس سے متعلق انسداد دہشتگردی کی عدالت کے فیصلے کا جائزہ لینے کیلئے پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ کو ٹیم تشکیل دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔پراسیکیوشن ڈپارٹمنٹ … Continue reading مشال کیس: پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ