مشال قتل کیس: ایک ملزم کو سزائے موت سنادی گئی

ہری پور: ( 07 فروری، 2018) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مشال قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے ایک ملزم کو سزائے موت جبکہ پانچ ملزمان کو پچیس سال قید اور 26 ملزمان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ فیصلہ جج فضل سبحان نے ہری پور کے سینٹرل جیل میں سنایا، پولیس … Continue reading مشال قتل کیس: ایک ملزم کو سزائے موت سنادی گئی