تازہ ترین
مردان: قتل ہونے والے 7 سالہ بچے سے زیادتی کی تصدیق

مردان: قتل ہونے والے 7 سالہ بچے سے زیادتی کی تصدیق

مردان (13 مارچ 2018) مرادن کے علاقے تمبولک میں قتل ہونے والے 7 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔

سات سالہ حارث گزشتہ ہفتے گھر کے سامنے سے غائب ہوگیا تھا۔ 2 دن قبل حارث کی پھندا لگی لاش ملی تھی۔

یہ بھی پڑھیے

  مردان : تین سالہ امامہ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ موصول

مردان :2 روز قبل لاپتہ ہونے والی 3 سالہ بچی کی لاش نالے سے برآمد

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top