تازہ ترین
محکمہ صحت نے پشاور میں برن سینٹر کیلئے 12 کروڑ روپے جاری کردیئے

محکمہ صحت نے پشاور میں برن سینٹر کیلئے 12 کروڑ روپے جاری کردیئے

پشاور: (13 ستمبر 2017) محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے پشاور میں برن سینٹر کیلئے 12 کروڑ روپے رقم جاری کردی۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا ڈپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق خیبرپختونخوا کے صحت ڈپارٹمنٹ نے برن سینٹر کیلئے 12 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری کردی ہے۔ فنڈز باقاعدہ طور پر سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ کو جاری کر دیئے گئے ہیں۔ اعلامیے کے مطابق برن سینٹر کیلئے یو ایس ایڈ نے بھی 15 ملین ڈالرز فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 23 ہوگئی

ملتان: ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

 

Comments are closed.

Scroll To Top