تازہ ترین
محکمہ داخلہ سندھ نے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی

محکمہ داخلہ سندھ نے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی

کراچی:(14 ستمبر 2018) محکمہ داخلہ سندھ نے سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ سمندر میں نہانے پر پابندی کا اطلاق پیر 17 ستمبر سے ہوگا۔

محکمہ داخلہ سندھ نےسمندر میں نہانے پر پابندی عائد کردی جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق 17 ستمبر سے ہوگا۔

پابندی 30 روزکیلئے لگائی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ سندھ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیے

چیف جسٹس ثاقب نثار کا کٹاس راج مندر کا ہنگامی دورہ

حکومت نے 9 اور 10 محرم الحرام کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top