تازہ ترین
مجھ سے پی ایس ایل کے سیمی فائنلز، فائنل کے مفت ٹکٹس مت مانگے، نجم سیٹھی

مجھ سے پی ایس ایل کے سیمی فائنلز، فائنل کے مفت ٹکٹس مت مانگے، نجم سیٹھی

ویب ڈیسک (10مارچ،2018)چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ کوئی مجھ سے پی ایس ایل کے سیمی فائنلزاور فائنل کے مفت ٹکٹس مت مانگے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انھوں نے کہا ہے کہ اپنے خاندان،دوستوں، حکومتی اہلکاروں اور تمام وی آئی پیز سے درخواست کرتا ہوں کہ پی ایس ایل کے ٹکٹس خریدیں۔

ان کاکہناتھا کہ ان سےفری میں ٹکٹ مانگنے والے ٹکٹس خریدنے کے قابل ہیں ، پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل کے ٹکٹس آن لائن اور متعلقہ سینٹرز پر دستیاب ہیں۔

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top