تازہ ترین
متحدہ عرب امارات: گاڑی صاف نہ رکھنے پر 3 ہزار درہم جرمانہ

متحدہ عرب امارات: گاڑی صاف نہ رکھنے پر 3 ہزار درہم جرمانہ

متحدہ عرب امارات: (11 جنوری 2018) ابو ظہبی میں ماحولیاتی آلودگی کو کم کرنے کے لئے گاڑیوں کو صاف ستھرا رکھنے کا حکم جاری کردیا گیاہے۔

ابو ظہبی میں بلدیہ نے سبھی شہریوں اور غیر ملکیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی گاڑیوں کی صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔پہلی بار خلاف ورزی پر پچاس فی صد تک رعایت دی جاسکتی ہے۔جبکہ دوسری مرتبہ دگناجرمانہ بھرنا ہوگا اور پھر بھی باز نہ آئے تو تین ہزار درہم تک جرمانہ بھرنا پڑ سکتاہے۔ساتھ ہی گاڑی بھی ضبط کی جاسکتی ہے۔ان احکامات کامقصد صرف یہ ہے کہ سڑکوں پر دوڑتی پھرتی گاڑیاں صاف نظر آئیں ۔ اور ماحولیاتی آلودگی کو بھی کم کیا جاسکے۔

:یہ بھی پڑھئیے

پیرس: فائیواسٹار ہوٹل سے بھاری مالیت کے زیورات لوٹ لیے گئے

ایکوڈور نے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو شہریت دے دی

Comments are closed.

Scroll To Top