تازہ ترین
ماڈل ٹاؤن کیس: طاہر القادری کا جے آئی ٹی کے قیام پر وزیراعظم سے اظہار تشکر

ماڈل ٹاؤن کیس: طاہر القادری کا جے آئی ٹی کے قیام پر وزیراعظم سے اظہار تشکر

اسلام آباد: (06 دسمبر 2018) ڈاکٹر طاہر القادری نے ماڈل ٹاؤن کیس میں نئی جے آئی ٹی کے قیام کے سلسلے میں حکومت کے کردار پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان اور پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری میں ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ طاہر القادری کا ماڈل ٹاؤن کیس میں نئی جے آئی ٹی کے قیام میں حکومتی کردار پر وزیراعظم سے اظہار تشکر کیا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

جبکہ وزیراعظم کی جانب سے ماڈل ٹاؤن کیس میں شفافیت اور انصاف کے تمام تقاضوں کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی گئی۔

یہ بھی پڑھیے

قانون سے بالاتر کوئی نہیں، وزیراعظم عمران خان

گلوبٹ کی ڈاکٹر طاہرالقادری سے بغل گیر ہونے کی کوشش

 

Comments are closed.

Scroll To Top