ماڈل ایان علی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی: (06 اکتوبر،2018) کسٹمز کی خصوصی عدالت نے کرنسی اسمگلنگ مقدمے میں ماڈل ایان علی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کسٹمز کی خصوصی عدالت میں اسمگلنگ کیس کی سماعت کا آغاز جج ارشد حسین بھٹہ کی سربراہی میں کیا گیا،گزشتہ سماعت پرعدالت نے پراسیکیوٹر کی … Continue reading ماڈل ایان علی کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری