مانسہرہ : ٹرک بے قابو، 4 افراد جاں بحق 6 زخمی

مانسہرہ : (12 جنوری 2018) مانسہرہ شاہراہ قراقرم پر خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ مانسہرہ مٹاں والی میں شاہراہ ریشم غازی کوٹ کے مقام پر ایبٹ آباد کی طرف سے آنے والے تیز رفتار ڈمپر نے سڑک کنارے کھڑی گاڑیوں کو کچل دیا،جس سے … Continue reading مانسہرہ : ٹرک بے قابو، 4 افراد جاں بحق 6 زخمی