تازہ ترین
مالدیپ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

مالدیپ کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

لاہور( 17اکتوبر، 2018) مالدیپ کی 16رکنی کرکٹ ٹیم 9 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچ گئی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈکے سینئر جنرل منیجر مشتاق احمدنےٹیم کااستقبال کیا۔مالدیپ کی ٹیم لاہور کے مختلف کرکٹ کی ٹیموں سے5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گی۔

ویڈیودیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

مہمان کرکٹ ٹیم کو ایئرپورٹ سے سخت سیکیورٹی میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن فلاپ

ابوظہبی ٹیسٹ: پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا کے 20 رنز پر 2 کھلاڑی آؤٹ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top