تازہ ترین
لیہ: باراتیوں کی وین ٹرالر کے نیچے آگئی، 11 افراد جاں بحق

لیہ: باراتیوں کی وین ٹرالر کے نیچے آگئی، 11 افراد جاں بحق

رپورٹ: احسن عدیل

لیہ (9 ستمبر 2017) لیہ میں باراتیوں کی وین ٹرالر کے نیچے دب گئی۔ حادثے میں 11 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں 6 بچے بھی شامل ہیں جبکہ 20 کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ واقعہ چوک اعظم کے قریب پیش آیا۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت آمنہ طاہر، ایمان ناصر، پروین اسلم، اقرا، غفوراں بی بی، احسان اللہ، احمد خان، ایمان ناصر، احمد، رشیداں بی بی، اور غلام صابر شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیئے

لیہ: باپ نے 3 بیٹیوں کو نہر میں پھینک کر خودکشی کرلی

Comments are closed.

Scroll To Top