تازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق سیکریٹری دفاع مقرر

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق سیکریٹری دفاع مقرر

اسلام آباد: (20 اگست 2018) لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق کو سیکریٹری دفاع مقرر کردیا گیا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے سیکریٹری دفاع کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق کو سیکریٹری دفاع مقرر کردیا گیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اکرام الحق کو دو سال کے کنٹریکٹ پر سیکریٹری دفاع مقرر کیا گیا ہے۔ اکرام الحق 25 اگست سے اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔

موجودہ سیکریٹری دفاع لیفٹننٹ ریٹائرڈ ضمیر الحسن شاہ 24 اگست کو اپنے عہدے سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نئے سیکریٹری دفاع کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

عمران خان سے کینیڈین ہم منصب کا ٹیلیفونک رابطہ، عالمی معاملات پر گفتگو

چینی وزیراعظم کا عمران خان کو ٹیلیفون، دورہ چین کی دعوت

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top