لوٹا ہوا پیسہ واپس آنے تک قرض لے کر ملک چلانا ہوگا، فواد چوہدری

اسلام آباد: (10 اکتوبر 2018) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی وجہ منی لانڈرنگ ہے، لوٹا ہوا پیسہ واپس آنے تک قرض لے کر ملک چلانا ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ احتساب کا عمل کسی صورت … Continue reading لوٹا ہوا پیسہ واپس آنے تک قرض لے کر ملک چلانا ہوگا، فواد چوہدری