تازہ ترین
لوئر دیر: بارشوں کے باعث چھت منہدم، 2 خواتین جاں بحق

لوئر دیر: بارشوں کے باعث چھت منہدم، 2 خواتین جاں بحق

لوئر دیر: (13 فروری 2018) لوئر دیر کی تحصیل منڈہ کے علاقے ہاشم میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرگئی ہے۔

حالیہ ہونے والی شدید بارشوں کی وجہ تحصیل منڈہ کے علاقے ہاشم میں مکان کی چھت کمزور ہو جانے کے باعث منہدم ہو گئی۔ جس کے نتیجے میں اس کے ملبے تلے دبنے سے دو خواتین جاں بحق جبکہ ایک بچہ زخمی ہو گیا۔ ریسکیو ٹیم نے موقعہ پر پہنچ کر لاشون اور زخمی بچے کو اسپتال منتقل کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

بہاولنگر : مکان کی چھت منہدم سے دو افراد زخمی

فیصل آباد: ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top