تازہ ترین
لندن کا 3 سالہ بچہ جسے درد محسوس نہیں ہوتا

لندن کا 3 سالہ بچہ جسے درد محسوس نہیں ہوتا

لندن: (21 اگست 2017) انگلینڈ کے رہائشی 3 سالہ ڈیکسٹر کو تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔ بچے کو کئی چوٹیں لگیں لیکن وہ رویا نہیں۔

انگلینڈ کے رہائشی 3 سالہ ڈیکسٹر کو تکلیف محسوس نہیں ہوتی۔ بچے کو متعدد مرتبہ سنگین قسم کے فریکچر کا سامنا کرنا پڑا لیکن بچے نے ہر بار کسی بھی قسم کا کوئی رد عمل نہیں دیا۔ڈاکٹرز کے مطابق ڈیکسٹر کو لاحق بیماری جینیاتی خرابی میں آتی ہے۔ اس بیماری میں مبتلا انسان درد محسوس کرسکتا ہے اور نہ ہی درجہ حرارت۔ یہ بیماری 125 ملین افراد میں سے کسی ایک کو ہی ہوتی ہے۔ڈیکسٹر کے والدین کا کہنا ہے کہ اس بیماری کے باعث لوگ ان کے بیٹے کو سپر ہیرو سمجھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

لندن: سب سے مہنگا دودھ دینے والی گائے

ایک لاکھ پھولوں سے تیار کردہ منفرد قالین

 

Comments are closed.

Scroll To Top