تازہ ترین
کلثوم نواز دل کے دورہ کے بعد وینٹیلٹر پر منتقل، آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار

کلثوم نواز دل کے دورہ کے بعد وینٹیلٹر پر منتقل، آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار

لندن : ( 15 جون 2018) لندن میں زیرعلاج کلثوم نواز کودل کادورہ پڑاہے۔کلثوم نواز کو وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا۔ جبکہ ڈاکٹروں نے آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے ہیں۔

لندن میں زیرعلاج بیگم کلثوم نواز کودل کے دورہ کے بعد وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ڈاکٹروں نے آئندہ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دیئے ہیں۔ نوازشریف مریم نواز کے ہمراہ اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے ہارلے اسٹریٹ اسپتال پہنچ گئے ہیں۔ وہ ایئرپورٹ سے ہی اسپتال روانہ ہو گئے تھے۔ اسپتال میں حسین نواز، جنید صفدر اور علی ڈار بھی موجود ہیں ۔ ہارلے اسٹریٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے کارکنان جمع ہو گئے ہیں۔ حسین نواز نے قوم سے دعا اپیل کی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کلثوم نواز کی طبیعت ایک بار پھر ناساز، اسپتال منتقل

قومی اسمبلی کی مدت کے آخری 2 دن، کلثوم نواز رکنیت کا حلف نہ اٹھا سکیں

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top