لاہور:(24 ستمبر 2018) علاقہ شاہدرہ میں وین ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھا دی۔ وارڈن کو کمر، بازو اور ٹانگوں پر چوٹیں آئیں۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شاہدرہ میں وین ڈرائیور نے ٹریفک وارڈن پر گاڑی چڑھادی۔
حادثے میں ٹریفک وارڈن کو کمر، بازو اور ٹانگوں پر چوٹیں آئیں ہیں۔
بعد اذاں شہریوں کی مدد سے پولیس نے ڈارائیور کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا۔
یہ بھی پڑھیے
وہاڑی: موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی