تازہ ترین
لاہور: چڑیا گھر میں ہاگ ڈیئر کے ہاں بچے کی پیدائش

لاہور: چڑیا گھر میں ہاگ ڈیئر کے ہاں بچے کی پیدائش

لاہور: (18 اگست 2017) چڑیا گھر کے مکینوں میں اضافہ ہوگیا۔ ہوگ ڈیئر کے ہاں بچے کی پیدائش کے بعد ہرنوں کی مجموعی تعداد  37 ہوگئی۔

لاہور کے چڑیا گھر میں پائے جانے والے ہرنوں کے ہاں گزشتہ ایک ماہ کے دوران دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ پہلے سے موجود ہرنوں کی تعداد 36 تھی جن میں 10 نر، 26 مادہ اور ایک ننھا بچہ شامل ہیں۔ ایک نئے مہمان کی آمد سے ان کی تعداد 37 ہوگئی ہے۔ہرن کی اس نسل کا تعلق یورپ اور ایشیاء کے ممالک سے ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لاہور: چڑیا گھر میں زیبرے نے بچے کو جنم دیدیا

لاہور: چڑیا گھر میں سرخ ہرن کے ہاں بچے کی پیدائش

 

Comments are closed.

Scroll To Top