لاہور: چڑیا گھر میں نیل گائے کے ہاں 2 بچوں کی پیدائش

لاہور: (18 ستمبر 2017) نیل گائے کے ہاں دو بچوں کی پیدائش ہونے سے چڑیا گھر کی رونقیں بحال ہونے لگیں۔ لاہور چڑیا گھر میں نیل گائے نے دو بچوں کو جنم دیا ہے۔ نیل گائے ایشیا میں پایا جانے والا سب سے بڑا ہرن ہے۔ نیل گائے بارہ سنگھا کے خاندان کا رکن ہے … Continue reading لاہور: چڑیا گھر میں نیل گائے کے ہاں 2 بچوں کی پیدائش