لاہور: چڑیا گھروں میں طبعی عمروں کو پہنچنے والے جانوروں کی فہرست طلب

لاہور: (13 ستمبر 2017) محکمہ جنگلی حیات و پارکس نے صوبے کے تمام چڑیاگھروں اور وائلڈ لائف پارکس میں طبعی عمروں کو پہنچنے والے جانوروں کی فہرست طلب کر لی۔ لاہور زو مینیجمینٹ کمیٹی میں ڈائریکٹر جنرل جنگلی حیات و پارکس پنجاب خالد عیاض خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں لاہور چڑیا گھر … Continue reading لاہور: چڑیا گھروں میں طبعی عمروں کو پہنچنے والے جانوروں کی فہرست طلب