لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ تیار کرنے والے یونٹ سیل کردیے

لاہور:(13 ستمبر 2018) پنجاب فوڈ اتھارٹی کی صحت کے دشمنوں کیخلاف کارروائی جاری ہیں۔ لاہور اور قصور میں جعلی دودھ تیار کرنے والے یونٹ سیل کردیے۔ فوڈ اتھارٹی ٹیم نے ایک ہزار لیٹر سے زائد جعلی دودھ ، بھاری مقدار میں کیمیکلز، مِلک پاؤڈر بھی تلف کر دیا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور اور قصور … Continue reading لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی دودھ تیار کرنے والے یونٹ سیل کردیے