لاہور ٹریفک حادثہ: ایک نوجوان جاں بحق

لاہور : (12 جنوری2018)لاہورمیں پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا ۔نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے۔ لاہور کے علاقے لٹن روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کے ردمیان تصادم ہوا ۔ موٹرسائیکل پر سوار نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر … Continue reading لاہور ٹریفک حادثہ: ایک نوجوان جاں بحق