تازہ ترین
لاہور ٹریفک حادثہ: ایک نوجوان جاں بحق

لاہور ٹریفک حادثہ: ایک نوجوان جاں بحق

لاہور : (12 جنوری2018)لاہورمیں پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا ۔نوجوان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ہے۔

لاہور کے علاقے لٹن روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کے ردمیان تصادم ہوا ۔ موٹرسائیکل پر سوار نوجوان موقع پر ہی دم توڑ گیا۔پولیس نے موقع پر پہنچ کر ٹرک ڈرائیو کر حراست میں لے لیا۔

یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیں۔

جبکہ پولیس کاکہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نوجوان کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی۔پولیس نے جاں بحق نوجوان کی لاش کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کردیا ہے۔

:یہ بھی پڑھئیے

فیصل آباد : ٹریفک حادثہ،ایک بچی جاں بحق

مکہ: رہائشی عمار ت میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق

 

Comments are closed.

Scroll To Top