تازہ ترین
لاہور: نبیل گبول کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر

لاہور: نبیل گبول کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر

لاہور: (17 نومبر 2017) لاہور سیشن کورٹ میں رہنما پیپلزپارٹی نبیل گبول کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کردیا گیا ہے۔

سیشن کورٹ میں متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین صدیق الفاروق نے پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول کے خلاف ہتک عزت کا دعوی دائر کردیا ہے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کیلئے پلے کا بٹن دبائیے

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ نبیل گبول نے جے آئی ٹی پر نوازشریف کے حق میں رپورٹ پیش کرنے کے بے بنیاد الزامات لگائے۔ نبیل گبول کے بے بنیاد الزامات سے ساکھ متاثر ہوئی۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت نبیل گبول کو ایک ارب روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کرے۔

یہ بھی پڑھیے

نبیل گبول کی پیپلزپارٹی میں واپسی

لاہور: پنجاب حکومت کا عمران خان کے خلاف ہتک عزت کا دعویٰ دائر کرنے کا اعلان

 

Comments are closed.

Scroll To Top