تازہ ترین
لاہور میں 14سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور میں 14سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

لاہور:(12 اکتوبر 2018) لاہور میں چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کاواقعہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں تھانہ نواب ٹاؤن کی حدود میں چودہ سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔متاثرہ لڑکی کے ورثاء کا کہنا ہے کہ دوروز قبل ثریا کو بااثر افراد نے مبینہ طور پر اغواء کیا تھا۔ تین افراد نے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد ثریا پر تشدد بھی کیا۔

 

لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے بااثر افراد کے کہنے پر مرکزی ملزم کو چھوڑ دیاجبکہ پولیس نے بچی کو میڈیکل ٹسٹ کئے بغیر گھر بھیج دیا۔لواحقین کے مطابق پولیس کارروائی کے بجائے معاملے کو رفع دفع کرنے پر زور دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

اسلام آباد: سی ڈی اے ملازمین کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

ملتان میں 19 سالہ لڑکی سے اجتماعی زیادتی

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top