تازہ ترین
لاہور : میٹرو اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق

لاہور : میٹرو اسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق

لاہور: ( 10 فروری 2018) لاہور میں گلشن راوی میٹرواسٹیشن پر کرنٹ لگنے سے ایک مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے سمن آباد موڑ کے قریب بنے والے اورنج لائن ٹرین گلشن راوی اسٹیشن پر دو مزدور کام کر رہے تھے۔ کام کے دوران بجلی کی گیارہ ہزار کے وی اے لائن کی زد میں آگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق کرنٹ لگنے سے بلال نامی بیس سالہ نوجواں موقع پر جاں بحق ہوگیا، جبکہ ریاض نامی دوسرا نوجوان جھلس گیا۔ جسے فوری طور پر طبی امداد کے لیے اہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

:یہ بھی پڑھیے

اوکاڑہ : ٹریفک حادثہ،3 افراد جاں بحق

لاہور: ٹریفک حادثہ، 2 افراد زخمی

 

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top