تازہ ترین
لاہور: غیرت کے نام پر ماں بیٹی قتل

لاہور: غیرت کے نام پر ماں بیٹی قتل

لاہور ( 15اکتوبر، 2018)) لاہور کے علاقے سبزہ زار میں بیٹے نے غیرت کے نام پر اپنی ماں اور بہن کو قتل کردیا ۔

پولیس کےمطابق بیٹے نے ساتھی کے ساتھ مل کر ماں اور بہن کو قتل کیا۔ پولیس نے لاشیں میواسپتال منتقل کردی ہیں جبکہ واقعہ کی تحقیقات بھی شروع کردی ہے۔

ویڈیو دیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیں

پولیس نے مفرور ملزمان کی تلاش بھی شروع کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

لاہور: ایف آئی اے کی کارروائی میں جعلی ادویات برآمد، مقدمہ درج

کراچی پولیس کو مطلوب گینگ وار کمانڈر بلوچستان سے گرفتار

Comments are closed.

Scroll To Top