تازہ ترین
لاہور: عدالت نے اداکارہ نور اور شوہر ولی حامد کو صلح کیلئے آخری موقع دے دیا

لاہور: عدالت نے اداکارہ نور اور شوہر ولی حامد کو صلح کیلئے آخری موقع دے دیا

لاہور: (12 ستمبر 2017) فیملی کورٹ میں اداکارہ نور کی خلع کی درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ عدالت نے اداکارہ نور اور شوہر ولی حامد کو صلح کیلئے آخری موقع دے دیا۔

لاہور کی فیملی کورٹ میں اداکارہ نور کے ولی حامد سےخلع کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت میں اداکارہ نور اور گلوکار حامد علی خان کے بیٹے ولی حامد بھی موجود تھے۔ عدالت نے دونوں کو گھرآباد رکھنے کا آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت 20 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔

یہ بھی پڑھیے

ٹیکسزکی عدم ادائیگی پراداکارہ نوراورصباقمرکی جائیداد ضبط

ٹیکس نہ دینے پر اداکارہ نور کو نوٹس جاری

 

Comments are closed.

Scroll To Top