تازہ ترین
لاہور: شادی کی تقریب میں شریک خاتون باراتیوں کی بس سے کچل کر جاں بحق

لاہور: شادی کی تقریب میں شریک خاتون باراتیوں کی بس سے کچل کر جاں بحق

لاہور: (24 مارچ 2018) لاہور کے علاقہ مزنگ کے قریب ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہو گئی۔ بارات سے واپسی پر فوزیہ بس تلے کچلی گئی ۔

لاہور کے علاقے مزنگ میں شادی کا گھر ماتم میں تبدیل ہو گیا۔ بارات کے ساتھ گئی خاتون اپنی ہی بس تلے آ کر کچلی گئی ۔ فوزیہ نامی خاتون بارات پر اپنے دیور کے ساتھ شریک تھی۔ واپس آتے ہوئے اپنی ہی بس کے نیچے آ گئی۔ بس کا ڈرائیو موقع سے فرار ہو گیا ۔ ریسکیو نے موقع پر پہنچ کر لاش کو مردہ خانے منتقل کردیا۔

یہ بھی پڑھیے

مظفر آباد : مسافر جیپ کھائی میں گرنے سے 9 افراد جاں بحق

دولت پور: قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، ایک شخص جاں بحق ،15 زخمی

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top