تازہ ترین
لاہور: سائبر کرائم کا ایک اور سکینڈل، نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے ڈیٹا چوری

لاہور: سائبر کرائم کا ایک اور سکینڈل، نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے ڈیٹا چوری

لاہور:(16 اکتوبر 2018) سائبر کرائم کا ایک اور بینک سکینڈل سامنے آگیا۔ کاہنہ میں نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے ڈیوائس لگا کر ڈیٹا چوری کر لیا گیا۔ ملزمان نے درجنوں شہریوں کے اکاونٹ سے لاکھوں روپے نکلوا لیے۔

تفصیلات کے مطابق کاہنہ میں نجی بینک کی اے ٹی ایم مشین سے ڈیوائس لگا کر ڈیٹا چوری کر لیا گیا۔

ملزمان نے درجنوں شہریوں کے اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے نکلوا لئے۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کی کارروائی،ملزم گرفتار

ایف آئی اے کا 15 نئے سائبر کرائم سینٹرکھولنےکا فیصلہ

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top