لاہور: رائیونڈ اسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت، بچے کی گھر کے واش روم میں ولادت

لاہور: (13 مارچ 2018) رائیونڈ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت اور لاپرواہی کے باعث خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا۔ بھٹہ مزدور کی بیوی کو زچگی کے لئے ہسپتال لایا گیا لیکن انتظامیہ نے غریب کی ایک نہ سنی۔ رائیونڈ اسپتال میں ڈاکٹروں کی مبینہ اور غفلت اور لاپرواہی کا … Continue reading لاہور: رائیونڈ اسپتال میں ڈاکٹروں کی غفلت، بچے کی گھر کے واش روم میں ولادت