تازہ ترین
لاہور : تیز رفتاری کے باعث چار گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،3افراد زخمی

لاہور : تیز رفتاری کے باعث چار گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں،3افراد زخمی

لاہور : (07 فروری2018) لاہور کے علاقے دھرم پورہ انڈر پاس پر تیز رفتاری کے باعث چار گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں ہیں۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ گاڑیاں ٹکرانے سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ کار سوار افراد گاڑیاں موقع پر چھوڑ کر فرار ہوگئے۔

یہ ویڈیو دیکھنے کے لئے پلے کا بٹن دبائیے۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر گاڑیوں کو قبضے میں لے کر مزید تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔

:یہ بھی پڑھیے

سانگھڑ:رینجرز کی گاڑی اور گنے کی ٹرالی کے درمیان تصادم،ایک رینجرزاہلکار شہید

لاہور: رکشہ اور موٹرسائیکل میں تصادم ،نوجوان جاں بحق

 

Comments are closed.

Scroll To Top