تازہ ترین
لاہور: اے این ایف کی کارروائی ،اڑھائی کلو ہیروئن برآمد

لاہور: اے این ایف کی کارروائی ،اڑھائی کلو ہیروئن برآمد

لاہور: (12 جنوری2018) لاہور انٹر نیشنل ائر پوٹ پر اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئےایک فیملی سے اڑھائی کلو ہیروئن برآمد کر لی ہے۔

لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر جدہ جانے والی ایک فیملی سے دو کلو پانچ سو گرام ہیروئن برآمد کرلی گئی۔ اے این ایف کے مطابق ملزم مجید احمد اپنی فیملی کے ساتھ نجی پرواز 623 سے جدہ جارہے تھے۔

ملزمان نے اپنے سامان میں تھرماس کے اندر ہیروئن چھپا رکھی تھی۔ جسے اے این ایف نے کارروائی کے کے برآمد کےلیا۔

:یہ بھی پڑھئیے

جہلم: 5 ہزار میں فروخت بچہ بازیاب

قصور: مظاہرین پر فائرنگ کرنے والے چار پولیس اہلکار گرفتار

 

Comments are closed.

Scroll To Top