تازہ ترین
لاہور: اے این ایف کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

لاہور: اے این ایف کی کارروائی، 5 ملزمان گرفتار

لاہور:(18 ستمبر 2018) اے این ایف نے قصور میں کارروائی کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان سے 37 کلو گرام منشیات بھی برآمد ہوئی۔

اے این ایف نے لاہور قصور میں کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔

گرفتار ملزمان کے قبضے سے 37 کلو منشیات برآمد کرلی گئی۔ گرفتار ملزمان میں سعید، اعجاز، غلام نبی، محمد حسن اور محمد نواز شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: مومن آباد پولیس کی کارروائی، 11 منشیات فروش گرفتار

سی ٹی ڈی نے پنجاب میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top