لاہور:نجی ہوٹل میں پی ایس ایل کھلاڑیوں کا ناشتہ

لاہور(20مارچ ،2018)بادشاہوں کے شہر لاہور میں بڑے میچ سے پہلے پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈیئیٹرز کے کھلاڑیوں کےلیے نجی ہوٹل میں بڑے ناشتے کا اہتمام کیاگیا۔ ہوٹل انتظامیہ کے مطابق کھلاڑیوں کے لیے دوسری منزل پرناشتےکااہتمام کیاگیاہے،سیکیورٹی کےپیش نظرکھلاڑیوں کونیچےآنےکی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔ کھلاڑیوں کی ہوٹل میں موجودگی پر ہوٹل کےاندراورباہرسیکیورٹی کےسخت انتظامات … Continue reading لاہور:نجی ہوٹل میں پی ایس ایل کھلاڑیوں کا ناشتہ