تازہ ترین
لاہور:مغل پورہ انڈر پاس پر ٹرک پھنس گیا

لاہور:مغل پورہ انڈر پاس پر ٹرک پھنس گیا

لاہور(13 اگست 2018) لاہور میں انڈر پاس پر ٹرک پھنس گیا ہے۔ ٹرک پھنسنے کے بعد دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرا کر زخمی ہوگئے ہیں۔

ویڈیو دیکھنے کےلیے پلے کابٹن دبائیے

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے مغل پورہ انڈرپاس میں ٹرک پھنسنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ انڈرپاس میں ٹرک پھنسنے سے دو موٹر سائیکل سوار آپس میں ٹکرانے سے زخمی ہو گئے ہیں۔

واقعے کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو طبی امداد کے اسپتال منتقل کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

کوئٹہ : کوئلہ کی کان میں گیس بھرنے سے دھماکا، 13 مزدور پھنس گئے

راولپنڈی: پلازہ میں لگنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا، کولنگ کا عمل جاری

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top