تازہ ترین
لاہور:عوام کےبعد پولیس اہلکاروں کےلیےبھی ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

لاہور:عوام کےبعد پولیس اہلکاروں کےلیےبھی ہیلمٹ پہننا لازمی قرار

لاہور( 30نومبر، 2018)بغیر ہیلمٹ پہنے موٹر سائیکل سوار اہلکاروں کا پولیس لائنز میں داخلہ بند کردیا گیا ہے۔

اب ہوگا قانون سب کیلئے برابر، شہریوں کے بعد پولیس اہلکاروں پر بھی ہیلمٹ پہننا لازمی ہوگا۔ اے ایس پی ہیڈ کوازٹرز عائشہ بٹ کی جانب سے مراسلہ جارہی کیا گیاہے۔ مراسلے کے مطابق بغیر ہیلمٹ پہنےموٹر سائیکل سوار اہلکاروں کا پولیس لائنز میں داخلہ بند ہوگا۔

ویٖڈیو دیکھنے کےلیے پلےکابٹن دبائیں:

سی ٹی او لاہور ملک لیاقت علی نے کچھ روز قبل اہلکاروں کو ہیلمٹ پہننے کا پابند بنانے کیلے ڈی آئی جی آپریشن کو خط لکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیے:

سپریم کورٹ کا وزیراعلیٰ سندھ یا پی پی کو ساڑھے 14 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 9 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش

Comments are closed.

Scroll To Top