تازہ ترین
لاڑکانہ : پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ڈاکو ہلاک

لاڑکانہ : پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ڈاکو ہلاک

لاڑکانہ : (12 اگست 2018) لاڑکانہ میں مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکو علی گوھر شیخ مارا گیا، ڈاکو علی گوہر شیخ نے دو ہزار بارہ میں ایس ایس پی خیرپور کے تین محافظوں کو شھید کیا تھا۔

پی ایس ولید میں مبینہ پولیس مقابلے میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث دس لاکھ روپے انعام یافتہ ڈاکو علی گوھر شیخ ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے پولیس کاروائی جاری ہے۔ ڈاکو علی گوھر شیخ پر متعدد تھانوں پر تیس سے زائد سنگین مقدمات درج ہیں۔ علی گوہر نے دو ہزار بارہ میں ایس ایس پی خیرپور کے تین محافظوں کو شھید کیا تھا ۔ ڈاکو شاہ بیلو کا رہائشی اور مشہور زمانہ ڈاکو نظرو ناریجو اور پٹھان ناریجو کا قریبی ساتھی تھا۔

یہ بھی پڑھیے

کراچی: سائٹ ایریا میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، پولیس اہلکار شہید

Spread the love

Comments are closed.

Scroll To Top