تازہ ترین
لاڑکانہ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

لاڑکانہ میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق

لاڑکانہ:(14 جون 2018) لاڑکانہ میں فائرنگ سے نواجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ میں نوڈیرو کے قریب گاؤں بچل کھڑو میں سحری کے وقت نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان محبوب کھڑو جاں بحق ہو گیا ہے۔محبوب کھڑو کو تین گولیاں لگی ہیں۔ زخمی نوجوان اسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا ہے۔ مقتول کے ورثا کا کہنا ہے کہ نوجوان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی۔ بے گناہ قتل کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے

لاڑکانہ میں آتشزدگی سے جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی

لاڑکانہ: 8 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد

Comments are closed.

Scroll To Top