قوم بھرپور انداز میں جشن آزادی منائے، عمران خان

اسلام آباد: (10 اگست 2018) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ قوم بھرپور انداز میں جشن آزادی منائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ ہم ایک نئے پاکستان کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ انشا اللہ قائداعظم کے ویژن کو پورا کریں گے۔ … Continue reading قوم بھرپور انداز میں جشن آزادی منائے، عمران خان